آغوش الخدمت شیخوپورہ کی افتتاحی تقریب

یتیم بچے ہمارے معاشرے کا حساس گوشہ ہیں جن کی آبیاری کے لئے الخدمت فاؤنڈیشن ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے۔الخدمت کفالت یتامیٰ پرو گرام میں جہاں یتیم بچوں کی کفالت ان کے گھروں پر کی جا رہی ہے وہیں ان کے لئے ’’ آغوش الخدمت ‘ ‘ کے نام سے اداروں کے قیام کے منصوبو ں پر کام بھی جا ری ہے۔ الحمد اللہ! اسی سلسلے کی ایک کڑی یتیم بچوں کے لئے آغوش الخدمت شیخوپورہ کا قیام ہے جس کا افتتاح
گورنر پنجاب جناب ملک محمد رفیق رجوانہ صاحبکریں گے
پروگرام
تاریخ : 09اپریل
بروز اتوار
وقت : :00 10 بجے صبح
بمقام: ایف۔او۔ایف۔آغوش الخدمت، 13کلومیٹر،شرقپور روڈ، شیخوپورہ
مہمانان: سید احسان اللہ وقاص، سینئر نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان
مشتاق احمد جاوید، صدر ایف۔او۔ایف۔امریکہ
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>