web temp 72dp

الخدمت فاؤنڈیشن اور یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے مابین ملکر رضاکارانہ سرگرمیاں سرانجام دینے کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیئے گئے

الخدمت فاؤنڈیشن اور یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے مابین ملکر رضاکارانہ سرگرمیاں سرانجام دینے کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیئے گئے۔الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل میاں بابر حمید جبکہ یو ایم ٹی کی جانبب سے ڈائریکٹر جنرل عابد شیروانی نے معاہدے کی دستاویز پر دستخط کئے۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>