9

الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا کے ساتوں پروگرامات کی کارکردگی کے جائزے اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالےجنرل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا

الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا کے ساتوں پروگرامات کی کارکردگی کے جائزے اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالےجنرل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت صدر الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا خالد وقاص نے کی۔ جبکہ الخدمت خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل شاکر صدیقی، سیکرٹری فائنانس فضل سبحان سمیت تمام پروگرامات کے ریجنل ذمہ داران نے شرکت کی۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>