1

الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے زیرِ اہتمام فری وہیل چیئر مشن کے تعاون سے ٹنڈو آدم میں 15 مستحق معذور افراد میں وہیل چیئرز تقسیم کردی گئیں

سندھ: الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے زیرِ اہتمام فری وہیل چیئر مشن کے تعاون سے ٹنڈو آدم میں 15 مستحق معذور افراد میں وہیل چیئرز تقسیم کردی گئیں۔ اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں صدر الخدمت ٹنڈوآدم سید توحید شاہ، چیئرمین میونسپل کورپوریشن منصور احسن غوری اور جماعت اسلامی کے عبدالغفور انصاری سمیت معززینِ علاقہ نے شرکت کی۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>