web temp 72dp

الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے زیر اہتمام کندھ کوٹ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا

الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے زیر اہتمام کندھ کوٹ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ بینظیر میڈیکل یونیورسٹی کے نیورولوجی ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ پروفیسر ڈاکٹر عالم ابراہیم کی سربراہی میں ہونے والے اس میڈیکل کیمپ میں 400 سے زائد مستحق مریضوں کا مفت چیک اپ کیا گیا اور ادویات فراہم کی گئیں۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>