1

الخدمت فاؤنڈیشن لوئر دیر کی جانب سے 10 نابینا بھائیوں کے لئے امدادی رقم فراہم کردی گئی

لوئر دیر: الخدمت فاؤندیشن لوئر دیر کی جانب سے ایک ہی خاندان کے دس نابینا بچوں کو امدادی رقم فراہم کردی گئی۔ ڈائریکٹر الخدمت ہسپتال تیمرگرہ مجید اللہ نے متاثرہ خاندان کے گھر کا دورہ کیا اور نابینا بچوں کے والدین کو امدادی رقم کی مد میں 134،000 روپے کا چیک پیش کیا تاکہ اس خاندان کی داد رسی کی جاسکے جبکہ ان کے 3 بچوں کی تمام تر تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے کی ذمہ داری اٹھانے کا بھی اعلان کیا۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>