2

الخدمت فاؤنڈیشن ملتان کی جانب سے 30 کم آمدن والے کاروباری حضرات میں بلاسود قرض کے چیک تقسیم کئے گئے

ملتان: الخدمت فاؤنڈیشن ملتان کی جانب سے 30 کم آمدنی والے مستحق افراد میں بلاسود سود قرض کے چیک تقسیم کئے گئے۔ قرض کی مد میں 7 لاکھ روپے کی خطیر رقم ان افراد میں تقسیم کی گئی۔
اس حوالے سے ایک پروقارتقریب کا انعقاد کا انعقاد کیا گیا جس میں الخدمت فاؤنڈیشن ملتان کے صدر ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی، سینئر نائب صدر محمد احمد چغتائی، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ولی محمد، ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان جمشید حیات اور میاں منیر احمد بودلہ نے کاروباری حضرات میں چیک تسیم کئے۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>