web temp 72dp

الخدمت فاؤنڈیشن ملتان کے زیر اہتمام فری ویل چیئر مشن کے تعاون سے 20 مستحق معذور افراد میں ویل چیئرز تقسیم کردی گئیں

الخدمت فاؤنڈیشن ملتان کے زیر اہتمام فری ویل چیئر مشن کے تعاون سے 20 مستحق معذور افراد میں ویل چیئرز تقسیم کردی گئیں۔ اس حوالے سے منعقدہ تقریب کے مہمانان خصوصی سینئر نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن سید احسان اللہ وقاآص اور چیئرمین آل پاکستان چیمبرز آف ٹریڈرز خواجہ محمد شفیق تھے جبکہ صدارت کے فرائض صدر الخدمت پنجاب راؤ محمد ظفر نے سرانجام دیئے۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>