1212

الخدمت فاؤنڈیشن کراچی کے تحت یتیم بچوں کے لئے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

الخدمت فاؤنڈیشن کراچی کے تحت یتیم بچوں کے لئے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب کی صدارت ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر ہارون رشید نےکی جبکہ سابق ممبرصوبائی اسمبلی اور صدر الخدمت ضلع شرقی یونس بارائی مہمان خصوصی تھے اس کے علاوہ فرزانہ خان اور صوفیہ یزدانی سمیت مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر بچوں میں مخیر حضرات کی جانب سے فراہم کردہ تحائف تقسیم کئے گئے_تقریب میں بچوں کے لئے کوئز پروگرام اور میجگ شو کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>