Charsadda

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے شبقدر میں شدید سیلاب کے بعد ریلیف ۤآپریشن جاری ہے

شبقدر: الخدمت فاؤنڈیشن کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ پروگرام کے تحت شبقدر میں آنے والے شدید سیلاب کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے ساتھ ساتھ ریلیف پیکجز بھی فراہم کئے جارہے ہیں جو خوراک، ادویات اور دیگر اشیائے ضروریہ پر مشتمل ہیں۔ اس سے پہلے الخدمت خیبر پختونخوا کے صدر خالد وقاص نے بھی متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور رضاکاران کی جانب سے جاری سرگرمیوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>