SR

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے عید الضحٰی پرمظلوم روہنگیا مسلمانوں کے لئے قربانی فی سبیل اللہ کا اہتمام کیا گیا

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے ہر سال کی طرح اس عید الضحیٰ پر بھی قربانی فی سبیل اللہ کا اہتمام کیا گیا اور اس کا گوشت چلر ٹرکوں کے ذریعے ملک بھر کے دور افتادہ علاقوں میں رہنے والے مستحق اور غریب خاندانوں میں تقسیم کیا گیا۔ اس کے ساتھ ساتھ معاون سماجی تنظیموں جانسیو اور حیرات فاؤنڈیشن کے تعاون سے مظلوم برمی مہاجرین کے لئے برما میں اور بنگلہ دیش بارڈر پر موجود مہاجر کیمپوں میں بھی قربانی فی سبیل اللہ کا اہتمام کیا گیا۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>