webSri

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر غریب اور مستحق افراد میں عید کے تحائف تقسیم کئے گئے

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر ملک بھر کے مستحق اور غریب خاندانوں میں عیدی اور تحائف تقسیم کئے گئے۔ اس حوالے سے ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد کی گئیں۔ اس کے علاوہ ہر سال کی طرح اس رمضان المبارک میں بھی رمضان فوڈ پیکجز کمپین 2017 کے تحت ملک بھر میں رمضان فوڈ پیکجز بھی تقسیم کئے گئے۔ اس سب کا مقصد مستحق طبقے کو رمضان اور عید کی خوشیوں میں اپنے ساتھ شامل کرنا تھا۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>