G

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے پیرا پلیجک سنٹر پشاور کو 20 وہیل چیئرز عطیہ کردی گئیں

پشاور: الخدمت فاؤنڈیشن خیبرپختونخوا کی جانب سے پیراپلیجک سنٹر پشاور کو 20 وہیل چیئرز عطیہ کردی گئیں۔ یہ ہسپتال مستحق معذور افراد کی فلاح و بہبود کے خیبرپختونخوا کے صدر خالد وقاص نے وہیل چیئرز پیراپلیجک سنٹر کے ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر الیاس سید کے حوالے کیں۔
واضح رہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن سماجی خدمات پروگرام کے تحت مستحق معذور افراد کو مفت وہیل چیئرز فراہم کرتی ہے تاکہ یہ افراد معاشرے پر بوجھ نہ بنیں۔ گذشتہ سال 2016 میں الخدمت فاؤنڈیشن نے ملک بھر میں 2200 وہیل چیئرز تقسیم کیں۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>