1

الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت بھمبر میں چیریٹی ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔

آزادکشمیر: الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت بھمبر میں چیریٹی ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی الخدمت فاؤنڈیشن کے سینئر نائب صدر سید احسان اللہ وقاص اور الخدمت ایجوکیشن پروگرام کے نیشنل ڈائریکٹر ضیغم مغیرہ تھے۔اس کے علاوہ الخدمت کے ریجنل ذمہ داران، کاروباری و سماجی شخصیات سمیت معززین وعلاقہ کی کثیر تعداد بھی موقع پر موجود تھی۔شرکا نے الخدمت کفالتِ یتامیٰ پروگرام کے لئے دل کھول کر عطیات دیئے جس کے بعد 3.1 ملین روپے کے فنڈز جمع ہوئے۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>