3

الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت خانیوال میں چیریٹی ڈنر کا انعقاد کیا گیا

خانیوال: الخدمت فاؤنڈیشن کےتحت خانیوال میں چیریٹی ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کا مقصد الخدمت فاؤنڈیشن کے کفالتِ یتامیٰ پروگرام کے تحت ملک بھر میں یتیم اور بے آسرا بچوں کی کفالت کے لئے فنڈز اکٹھے کرنا تھا۔تقریب کے مہمانِ خصوصی الخدمت فاونڈیشن کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر مشتاق احمد مانگٹ تھے۔الخدمت پنجاب کے صدر راؤ محمد ظفر نے آغاز میں الخدمت کے ساتوں پروگرامات کی تفصیلات بیان کیں بعد ازاں شرکا میں اعزازی شیلڈز بھی پیش کی گئیں۔واضح رہے کہ اس وقت الخدمت فاؤنڈیشن ملک بھر کے 7200 سے زائد بچوں کی ان کے گھروں اور آغوش ہومز کے نام سے قائم اقامتی اداروں میں کفالت کررہی ہے۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>