1

الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت لوئر دیر میں ایمبولینس سروس کا آغاز کردیا گیا

لوئر دیر:الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے لوئر دیر کی تحصیل آدنزئی میں ایمبولینس سروس کا آغاز کردیا گیا۔ اس سروس سے مقامی افراد کسی بھی حادثے یا ناگہانی آفت کی صورت میں مستفید ہوسکیں گے۔ واضح رہے کہ اس وقت الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت ملک بھر میں 300 ایمبولینسیں بلاتفریق رنگ و نسل اور مذہب ہمہ وقت خدمات سرانجام دینے کے لئے کوشاں ہیں۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>