5

الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت ملتان میں الخدمت کے زیرِ کفالت 41 یتیم بچوں میں ایجوکیشن کٹس اور تحائف تقسیم کئے گئے

ملتان:الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت ملتان میں الخدمت کے زیرِ کفالت 41 یتیم بچوں میں ایجوکیشن کٹس اور تحائف تقسیم کئے گئے۔الخدمت فاؤنڈیشن وومن ونگ کے تحت ملتان میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف سکولوں سے 153 یتیم بچوں نے شرکت کی۔تقریب میں بچوں کے لئے مختلف سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں انھوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ تقریب کے اختتام میں پوزیشن ہولڈرز 41 یتیم بچوں میں ایجوکیشن کٹس اور انعامات تقسیم کئے گئے۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>