5

الخدمت فاؤنڈیشن کے سماجی خدمات پروگرام کے تحت نوشکی کوئٹہ میں ویل چیئرز تقسیم کی گئیں

الخدمت فاؤنڈیشن کے سماجی خدمات پروگرام کے تحت نوشکی کوئٹہ میں ویل چیئرز تقسیم کی گئیں۔ اس حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں 10 مستحق معذور افراد کو ویل چیئرز فراہم کی گئیں۔ تقریب میں الخدمت کے مقامی ذمہ داران، معذور افراد، ان کے لواحقین سمیت اہل علاقہ نے شرکت کی۔ واضح رہے کی الخدمت فاؤنڈیشن ہر سال فری ویل چیئر مشن کے تعاون سے ملک بھر کے معذور اور مستحق افراد میں فری ویل چیئرز کی تقسیم کا اہتمام کرتی ہے۔ امسال اب تک 2200 ویل چیئرز تقسیم کی جاچکی ہیں۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>