Webbb

الخدمت فاؤنڈیشن کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر مشتاق احمد مانگٹ نے ڈائیگناسٹک سنٹر مانسہرہ کا دورہ کیا

مانسہرہ: الخدمت فاؤنڈیشن کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر مشتاق احمد مانگٹ نے الخدمت چیریٹی آسٹریلیا ڈائیگناسٹک سنٹر مانسہرہ کا دورہ کیا۔ انھوں نے وہاں غریب عوام کو میہا کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس کے علاوہ برآں کمنٹس بک میں اپنے تاثرات درج کئے۔ مزید برآں کمنٹس بک میں اپنے تاثرات بھی قلم بند کئے۔
واضح رہے کہ اس وقت الخدمت فاؤنڈیشن کے صحت عامہ پروگرام کے تحت ملک بھر میں 100 سے زائد ڈائگناسٹک اینڈ کولیکشن سنٹرز کام کررہے ہیں جن کے ذریعے ملک کے غریب اور مستحق عوام کو نہایت ارزاں ریٹس تمام ٹیسٹوں کی سہولیات مہیا کی جارہی ہیں۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>