2

الخدمت فاؤنڈیشن کے صحت عامہ پروگرام کے تحت تحصیل تیمرگرہ میں ہیلتھ سکریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا

تیمرگرہ:الخدمت فاؤنڈیشن کے صحت عامہ پروگرام کے تحت تحصیل تیمرگرہ میں ہیلتھ سکریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔الخدمت تیمرگرہ ہسپتال کے ڈائریکٹر مجید اللہ کی زیرِنگرانی ہونے والے اس کیمپ میں آئی سپیشلسٹ اور گائناکالوجسٹ نے 235 مستحق مقامی افراد کا چیک اپ کیا۔جبکہ مفت ادویات اور عینکیں بھی فراہم کی گئیں۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>