9

الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر نے پاکستان میں ترکش سفیر سے ملاقات کی

اسلام آباد: صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان محمد عبدالشکور نے پاکستان میں تعینات ترکش سفیر احسان مصطفیٰ یاردکل سے ترکش ایمبیسی اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ترکی کی امدادی تنظیم ٹکا کے نمائندگان، اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن میاں بابر حمید، ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد اقبال بھی موقع پر موجود تھے۔ اس موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن اور ترکی کی رفاعی تنظیموں کے مابین تعلقات کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا گیا اور آئندہ بھی پاکستان سمیت دیگر ممالک میں ملکر ریلیف سرگرمیاں سرانجام دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>