2

الخدمت فاؤنڈیشن کے لاہور میں قائم چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ری ہیبلی ٹیشن سنٹرز میں زیرِ تعلیم سٹریٹ چلڈرن کو لیک سٹی میں واقع سنی پیکس سینما میں مارخور سیریز دکھانے کا اہتمام کیا گیا

الخدمت فاؤنڈیشن کے لاہور میں قائم چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ری ہیبلی ٹیشن سنٹرز میں زیرِ تعلیم سٹریٹ چلڈرن کو لیک سٹی میں واقع سنی پیکس سینما میں مارخور سیریز دکھانے کا اہتمام کیا گیا۔یہ اہتمام پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ کے ملازمین کی جانب سے کیا گیا تھا۔ملازمین کی فیملیزنے بھی اس موقع پر شرکت کی جنھوں نے بچوں کو لنچ باکسز پیش کئے۔

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>