web temp 72dp

الخدمت فاؤنڈیشن کے مواخات پروگرام کے تحت ملتان میں 82 مستحق افراد میں کاروبار کے لئے بلاسود قرض کے چیک تقسیم کئے گئے

الخدمت فاؤنڈیشن کے مواخات پروگرام کے تحت ملتان میں 82 مستحق افراد میں کاروبار کے لئے بلاسود قرض کے چیک تقسیم کئے گئے۔ اس موقع پر قرض کی مد میں 18 لاکھ 50 ہزار روپے کی رقم مستحقین میں تقسیم کی گئی۔ اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں الخدمت فاؤنڈیشن کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل میاں بابر حمید اور الخدمت ملتان کے صدر ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی سمیت دیگر نے شرکت کی۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>