1

الخدمت فاؤنڈیشن کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ پروگرام کےتحت بالام بٹ میں ایک روزہ فرسٹ ایڈ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

بالام بٹ: الخدمت فاؤنڈیشن کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ پروگرام کے تحت گورنمنٹ ہائی سکول بالام بٹ میں دو روزہ فرسٹ ایڈ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس
میں 75 رضاکاران کو کسی بھی حادثے یا نا گہانی صورتحال میں ابتدائی طبی امداد کی تربیت دی گئی۔اس موقع پر مجید اللہ ڈائریکٹر الخدمت ہسپتال تیمرگرہ بھی موجود تھے جنھوں نے اس تمام سرگرمی کی نگرانی کی۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>