4

الخدمت فاؤنڈیشن کے کفالت یتامیٰ پروگرام کے تحت یتیم بچوں کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا

الخدمت فاؤنڈیشن کے کفالت یتامیٰ پروگرام کے تحت یتیم بچوں کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں یتیم بچوں کے لئے کوئز اور میجک شو کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔ پروفیسر خورشید شاہ کی زیر نگرانی ہونے والی اس تقریب کے مہمان خصوصی سابقہ ایم پی اے یونس برائی تھے۔ اس کے علاوہ یتیم بچوں، انکے لواحقین اور معززین علاقہ کی کثیر تعداد بھی موقع پر موجود تھے۔ تقریب کے اختتام پر بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>