4

الخدمت فاؤنڈیشن کے کفالت یتامیٰ پروگرام کے تحت اورنگی ٹاؤن کراچی میں اسٹڈی سنٹر کا افتتاح کردیا گیا

الخدمت فاؤنڈیشن کے کفالت یتامیٰ پروگرام کے تحت اورنگی ٹاؤن کراچی میں اسٹڈی سنٹر کا افتتاح کردیا گیا۔ طلعت ظہیر نے سنٹر کا افتتاح کیا جبکہ الخدمت کے ذمہ داران، یتیم بچوں اور اساتذہ کی بھی بڑی تعداد موقع پر موجود تھی۔ مینجر آرفن کیئر پراجیکٹ مصعب خالد نے شرکا کو اسٹڈی سنٹر کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>