الخدمت چائلڈ پروٹیکشن سنٹرز سبزہ زار لاہور میں بنیادی روبوٹکس کے حوالے سے تعلیم کا آغاز کردیا گیا ہے
لاہور: الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے الخدمت چائلڈ پروٹیکشن سنٹرز سبزہ زار لاہور میں بنیادی روبوٹکس کے حوالے سے تعلیم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ہفتہ وار اسباق کا اہتمام مختلف آئی ٹی یونیورسٹیز کے طلبہ پر مشتمل سوسائٹی “بگ فری” کے تعاون سے کیا جائے گا۔
Leave a Reply
Want to join the discussion?Feel free to contribute!