3

الخدمت ڈیزاسٹر مینجمنٹ پروگرام کا ششماہی اجلاس پشاور میں منعقد ہوا

پشاور: الخدمت فاؤنڈیشن ڈیزاسٹر مینجمٹ پروگرام کے ششماہی اجلاس کا انعقاد پشاور میں کیا گیا۔ اجلاس میں تمام بورڈ ممبران نے شرکت کی جبکہ صدارت صدر الخدمت خیبر پختونخوا خالد وقاص نے کی۔ اس موقع پر ڈیزاسٹر مینجمنٹ پروگرام کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ناگہانی صورتحال میں الخدمت رضاکاران کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لئے سال 2018میں ایک سو سے زاید تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گا۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>