67

الخدمت کراچی کے دفتر میں عید کے تحائف کی تقسیم کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

کراچی: الخدمت فاؤنڈیشن خواتین کراچی کے زیرِ اہتمام الخدمت کراچی کے دفتر میں عید کے تحائف کی تقسیم کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر تیس سے زائد مستحق بچوں میں عید کے تحائف تقسیم کئے گئے۔ الخدمت فاؤنڈیشن وومن ونگ کی صدر طلعت ظہیر، الخدمت فاؤنڈیشن خواتین کراچی کی صدر منور اخلاص اور بیکن لائٹ سکول کراچی کی پرنسپل عذرا انور احمد سمیت دیگر ذمہ داران نے تقریب میں شرکت کی۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>