Iran

ایرانی سفارت خانے کے اہلکاران نے آغوش الخدمت پشاور کا دورہ کیا

پشاور: پاکستان میں تعینات ایرانی سفارت خانے کے معزز اہلکاران نے آغوش الخدمت پشاور کا دورہ کیا اور وہاں مقیم یتیم بچوں کے ساتھ دن گزارا۔ اس موقع پر عالمی ہومِ خواندگی کی مناسبت سے تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں بچوں کے لئے مختلف سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا جس میں پاک ایران مثالی دوستی دکھائی گئی تھی۔ بچوں نے ان سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>