1

ایگزیکٹو ڈائریکٹر الخدمت فاؤنڈیشن شاہد اقبال نے سیکرٹری جنرل یونیو علی کرت سے ملاقات کی

انقرہ: ایگزیکٹو ڈائریکٹر الخدمت فاؤنڈیشن شاہد اقبال نے اپنے دورہ ترکی کے دوران یونین آف این جی اوز آف دی اسلامک ورلڈ کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا اور سیکرٹری جنرل یونیو علی کرت سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ باہمی امور زیرِ بحث آئے۔ اس کے علاوہ شورش زدہ علاقوں میں اسلامی ممالک کی رفاعی تنظیموں کے کردار کو فعال کرنے اور ریلیف سرگرمیوں کو مزید علاقوں تک پھیلانے پر بھی بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>