6

تلہ گنگ میں ایمان ہسپتال کی افتتاحی تقریب اور ڈونر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت تلہ گنگ میں ایمان ہسپتال کا افتتاح کردیا گیا اس کے ساتھ ہی ڈونر کانفرنس کا انعقاد بھی کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی الخدمت فاؤنڈیشن کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر مشتاق احمد مانگٹ تھے جبکہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد بھی موقع پر موجود تھی۔ تقریب کی میزبانی کے فرائض شعیب احمد ہاشمی نے سرانجام دیئے۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>