7

جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سید منور حسن نے آغوش الخدمت پشاور کا دورہ کیا

جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سید منور حسن نے آغوش الخدمت پشاور کا دورہ کیا اور وہاں یتیم بچوں کو مہیا کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ علاوہ ازیں انھوں نے اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب بھی کیا۔ تقریب میں جنرل مینجر الخدمت میڈیا ڈیپارٹمنٹ عمیر ادریس، الخدمت خیبرپختونخوا کے صدر خالد وقاص، آغوش میں مقیم یتیم بچوں اور معززین علاقہ نے شرکت کی۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>