dmc1

ریلیف پروگرام کے تحت متاثرہ افراد کو کھانا، علاج اور ادویات کی فراہمی کی جاتی ہے۔ سرکاری اور غیر سرکاری بین
الاقوامی این جی اوز کی مدد سے  2000 سے زائد الخدمت کے رضا کار 98540 کھانے کے تھیلوں کے ساتھ روزانہ 1500
افراد کو صاف پانی، کپڑے، ترپال، خیمے اور دیگر ضروری اشیا فراہم کرکے 10 کروڑ سے زائد متاثرین کو ریلیف دے چکے ہیں۔