1

قومی ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے الخدمت فریدہ یعقوب ہسپتال کا دورہ کیا

کراچی: قومی ٹیسٹ کرکٹر یونس خان نے الخدمت فریدہ یعقوب ہسپتال کا دورہ کیا۔ انھوں نے ہسپتال میں مہیا کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا اور عملے سے ملاقات کی۔ یونس خان نے الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے صحت کے میدان میں کی جانے والی کاوشوں کو سراہا۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>