ملتان میں چھٹے الخدمت ڈائیگناسٹک کلیکشن سنٹر کا افتتاح کردیا گیا

ملتان: الخدمت فاؤنڈیشن ملتان کے تحت ملتان میں چھٹے الخدمت ڈائیگناسٹک کلیکشن سنٹر کا افتتاح کردیا گیا۔ گلگشت کالونی میں قائم سنٹر کا افتتاح الخدمت فاؤنڈیشن ملتان کے صدر ڈاکٹر صفدر اقبال ہاشمی، سینئر نائب صدر محمد احمد چغتائی اور ایڈووکیٹ سپریم کورٹ شیخ جمشید حیات نے کیا۔ اس سنٹر میں تمام طرح کے میڈیکل ٹیسٹس کی سہولت نہایت مناسب ریٹس پر میسر ہوگی۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>