3

نامور شاعر اور ادیب امجد اسلام امجد نے الخدمت فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا

نامور شاعر اور ادیب امجد اسلام امجد نے الخدمت فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا اور صدر الخدمت فاؤنڈیشن محمد عبدالشکورسے ملاقات کی۔ اس موقع پر سینئر نائب صدر سید احسان اللہ وقاص، ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد اقبال اور جنرل مینجر میڈیا اینڈ مارکیٹنگ عمیر ادریس کی بھی موجود تھے۔ معزز مہمان نے الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے روہنگیا مہاجرین کے لئے کی جانے والی کوششوں کو سراہا اور خود سے بھی امدادی رقم کا چیک محمد عبدالشکور کو پیش کیا۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>