8

وزیرستان میں کمیونٹی واٹر ویل پراجیکٹ کا آغاز کردیا گیا

فاٹا: الخدمت فاؤنڈیشن کے صاف پانی پروگرام کے تحت وزیرستان میں واٹر ویل پراجیکٹ کا آغاز کردیا گیا۔ اس منصوبے کے لئے تمام فنڈز سماجی شخصیت یوسف تلہ فراہم کریں گے۔ یوسف تلہ نے اس منصوبے کا افتتاح کیا۔ تکمیل کے بعد اس منصوبے سے روزانہ ایک ہزار سے زائد مقامی افراد مستفید ہوں گے۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>