6

پشاور میں نے نئے الخدمت چائلڈ پروٹیکشن سنٹر کا افتتاح کردیا گیا

پشاور: الخدمت فاؤنڈیشن کے ایجوکیشن پروگرام کے تحت چائلڈ پروٹیکشن سنٹر اینڈ ری ہیبلی ٹیشن ٹرسٹ کے تعاون سے پشاور میں نئے الخدمت چائلڈ پروٹیکشن سنٹر کا افتتاح کردیا گیا۔ ضلع ناظم پشاور ارباب محمد عاصم نے سنٹر کا افتتاح کیا جبکہ صدر الخدمت خیبرپختونخوا خالد وقاص اور سی پی آر ٹی کے بانی ڈاکٹر الطاف قادر خٹک بھی موقع پر موجود تھے۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>