G

چائلڈ پروٹیکشن سنٹر گوجرانوالہ میں سکول بیگزاور ایجوکیشن کٹس تقسیم کی گئیں

گوجرانوالہ: الخدمت فاؤنڈیشن پنجاب کی جانب سے چائلڈ پروٹیکشن سنٹر گوجرانوالہ میں سٹریٹ چلڈرن میں سکول بیگز سمیت اکیجوکیشن کٹس تقسیم کی گئیں۔اس موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن گوجرانوالہ کے صدر جاوید اقبال اور الخدمت فاؤنڈیشن گوجرانوالہ رورل کے صدر خالد شیخ بھی موجود تھے۔
واضح رہے کہ اس وقت الخدمت فاؤنڈیشن ملک بھر میں 11 چائلڈ پروٹیکشن سنٹرز چلارہی ہےجہاں سے اب تک سینکڑوں سٹریٹ چلڈرن تعلیم حاصل کرنے کے بعد سکولوں میں باقاعدہ طور پر داخل ہوچکے ہیں۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>