Charsadda

چارسدہ میں سیلاب کے بعد الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاران نے امدادی سرگرمیاں سرانجام دیں

خیبرپختونخوا: ڈسٹرکٹ چارسدہ کے علاقے تنگی میں آنے والے سیلاب کے فوری بعد الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاران موقع پر پہنچے اورامدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔
تفصیلات کے مطابق یہ اس سیلاب سے 20 کے قریب مکانات تباہ ہوگئے۔ الخدمت فاؤنڈیشن ڈیزاسٹر مینجمنٹ ٹیموں کی جانب سے متاثرین کو کھانا اور ادویات فراہم کی جارہی ہیں اور آئندہ بھی ایسی کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لئے ہر دم تیار ہیں۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>