1

یو۔کے۔اسلامک مشن کے وفد نے الخدمت چائلڈ پروٹیکشن سنٹر گرین ٹاؤن کا دورہ کیا

لاہور: یو۔کے۔اسلامک مشن کے وفد نے گرین ٹاؤن میں واقع الخدمت چائلڈ پروٹیکشن سنٹر کا دورہ کیا۔ یہ وفد ڈاکٹر عارف انچارج پروگرام یو۔کے۔اسلامک مشن ریلیف پروگرام اور ریاض احمد سیکرٹری جنرل یو۔کے۔اسلامک مشن پر مشتمل تھا۔ وفد کے اراکین نے چائلڈ پروٹیکشن سنٹر میں موجود تقریبا 50 بچوں سے ملاقات کی اور ان میں سکول بیگز اور تحائف تقسیم کئے۔ انھوں نے ان بچوں کو مہیا کی جانے والی سہولیات اور معیاری تدریسی نظام کی تعریف کی اور آئندہ بھی تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کروائی۔
0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>