Entries by admin

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے پیرا پلیجک سنٹر پشاور کو 20 وہیل چیئرز عطیہ کردی گئیں

پشاور: الخدمت فاؤنڈیشن خیبرپختونخوا کی جانب سے پیراپلیجک سنٹر پشاور کو 20 وہیل چیئرز عطیہ کردی گئیں۔ یہ ہسپتال مستحق معذور افراد کی فلاح و بہبود کے خیبرپختونخوا کے صدر خالد وقاص نے وہیل چیئرز پیراپلیجک سنٹر کے ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر الیاس سید کے حوالے کیں۔ واضح رہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن سماجی خدمات پروگرام کے تحت […]

الخدمت فاؤنڈیشن اور الہدٰی سنٹر آف اسلامک بینکنگ اینڈ اکنامکس کے مابین اسلامک کامرس کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیئے گئے

لاہور: الخدمت فاؤنڈیشن اور الہدٰی سنٹر آف اسلامک بینکنگ اینڈ اکنامکس کے مابین اسلامک کامرس اور شرعی بینکنک میں باہمی تعاون بڑھانے کے لئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیئے گئے۔ اس حوالے سے الخدمت فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس معاہدے کے تحت سنٹر آف اسلامک بینکنگ اینٹ اکنامکس تربیتی […]

الخدمت فاؤنڈیشن ملتان کے تحت یتیم بچوں کے لئے عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا

ملتان: الخدمت فاؤنڈیشن ملتان کے تحت چمن زار عسکری میں یتیم بچوں اور ان کے خاندان والوں کے لئے عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔ الخدمت فاؤنڈیشن ملتان کے سینئر نائب صدر محمد احمد چغتائی، الخدمت فاؤنڈیشن ملتان کے نائب صدر طیب شیخ، آرفن کیئر پروگرام ملتان کے کوآرڈینیٹر فرحان ملک بھی اس موقع […]

چارسدہ میں سیلاب کے بعد الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاران نے امدادی سرگرمیاں سرانجام دیں

خیبرپختونخوا: ڈسٹرکٹ چارسدہ کے علاقے تنگی میں آنے والے سیلاب کے فوری بعد الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاران موقع پر پہنچے اورامدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ اس سیلاب سے 20 کے قریب مکانات تباہ ہوگئے۔ الخدمت فاؤنڈیشن ڈیزاسٹر مینجمنٹ ٹیموں کی جانب سے متاثرین کو کھانا اور ادویات فراہم کی جارہی ہیں […]

چائلڈ پروٹیکشن سنٹر گوجرانوالہ میں سکول بیگزاور ایجوکیشن کٹس تقسیم کی گئیں

گوجرانوالہ: الخدمت فاؤنڈیشن پنجاب کی جانب سے چائلڈ پروٹیکشن سنٹر گوجرانوالہ میں سٹریٹ چلڈرن میں سکول بیگز سمیت اکیجوکیشن کٹس تقسیم کی گئیں۔اس موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن گوجرانوالہ کے صدر جاوید اقبال اور الخدمت فاؤنڈیشن گوجرانوالہ رورل کے صدر خالد شیخ بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ اس وقت الخدمت فاؤنڈیشن ملک بھر میں 11 […]

الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت رمضان 2017 میں 2.5 ملین افراد مستفید ہوئے

الخدمت فاؤنڈیشن سالہا سال سے معاشرے کے پسے ہوئے اور غریب و نادار طبقے کی “خدمت دیانت کے ساتھ” کے سلوگن کے تحت خدمت میں مصروف عمل ہے۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی رمضان المبارک میں فوڈ پیکجز کی تقسیم ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ملک […]

الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاران نے حب میں آنےوالے حالیہ سیلاب کے موقع پر امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا

لاہور( )الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے ڈیزاسٹرمینجمنٹ پروگرام کے تحت حب میں سیلاب سے متاثرہ علاقے پتھر کالونی اور اور گڈانی کے علاقے ڈکار زئی گوٹھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا اورمتاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے ساتھ ساتھ ان میں خوراک اور پینے کا صاف پانی بھی […]

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر غریب اور مستحق افراد میں عید کے تحائف تقسیم کئے گئے

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر ملک بھر کے مستحق اور غریب خاندانوں میں عیدی اور تحائف تقسیم کئے گئے۔ اس حوالے سے ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد کی گئیں۔ اس کے علاوہ ہر سال کی طرح اس رمضان المبارک میں بھی رمضان فوڈ پیکجز کمپین 2017 کے تحت ملک […]

الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکارپروگرام اور مختلف یوتھ سوسائیٹیز کے باہمی اشتراک سے ٹاؤن شپ میں افطار ڈنر کا اہتمام،سینکڑوںیتیم بچوں اور اولڈ ایج ہومز میں رہنے والے معمر افراد میں کپڑے اور عید کے تحائف تقسیم کئے گئے

لاہور: الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکارپروگرام اور مختلف یوتھ سوسائیٹیز کے اشتراک سے ٹاؤن شپ میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں یتیم بچوں، اولڈ ایج ہومز میں رہنے والے معمر افراد،الخدمت کے ذمہ داران اور مختلف یونیورسٹیز کی یوتھ سوسائیٹیزکے ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔تقریب کے مہمانِ خصوصی الخدمت فاؤنڈیشن کے […]

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کا دو رکنی وفد سری لنکا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرے گا

کولمبو: الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کا دو رکنی وفد سری لنکا میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرے گا اور وہاں ہونے والے جانی و مالی نقصان کا اندازہ لگائے گا اور وہاں کی جانے والے امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لے گا۔ جس کے بعد الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے الخدمت فاؤنڈیشن کے سیکرٹری جنرل […]