Entries by admin

الخدمت فاؤنڈیشن زیرِ اہتمام ورلڈ این جی اوز ڈے منایا گیا

اسلام آباد: الخدمت فاؤنڈیشن زیرِ اہتمام کیپیٹل یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد میں ورلڈ این جی اوز ڈے منایا گیا۔ شرکا کو الخدمت فاؤنڈیشن کی اب تک کی خدمات کے حوالے سے آگاہ کرنے کے لئے خصوصی سٹال لگایا گیا تھا۔ پاکستان میں پرتگالی سفیر جوا سبیڈو کوسٹا تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے جبکہ […]

الخدمت فاؤنڈیشن ایجوکیشن پروگرام کے تحت سرگودھامیں نئے چائلڈ پروٹیکشن سنٹر کا افتتاح کردیا گیا

سرگودھا: الخدمت فاؤنڈیشن ایجوکیشن پروگرام کے تحت سرگودھامیں نئے چائلڈ پروٹیکشن سنٹر کا افتتاح کردیاگیا۔ اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں الخدمت فاؤنڈیشن پنجاب کے سیکرٹری جنرل رانا عثمان ودود نے سنٹر کا افتتاح کیا جبکہ دیگر مہمانان میں چائلڈ پروٹیکشن پروجیکٹ پنجاب کے ڈائریکٹر رانا عثمان ودود،الخدمت مواخات پروگرام پنجاب کے ڈائریکٹر احمد خان […]

الخدمت فاؤنڈیشن کے کفالت یتامیٰ پروگرام کے تحت پیشنٹ بینوولنٹ سوسائٹی شیخ زید ہسپتال کے تعاون سے شیخ زید میڈیکل کمپلیکس میں یتیم بچوں کے لئے فری میڈیکل کیمپ کاانعقادکیا گیا

الخدمت فاؤنڈیشن کے کفالت یتامیٰ پروگرام کے تحت پیشنٹ بینوولنٹ سوسائٹی شیخ زید ہسپتال کے تعاون سے شیخ زید میڈیکل کمپلیکس میںیتیم بچوں کے لئے فری میڈیکل کیمپ کاانعقادکیا گیا۔ جس میں الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت رجسٹرڈ 1ہزار یتیم بچوں اور ان کی ماؤں کا مکمل میڈیکل چیک اپ کیا گیااور ادویات فراہم […]

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی جنرل کونسل کا سالانہ اجلاس لاہور میں منعقد ہوا

لاہور: الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی جنرل کونسل کا سالانہ جائزہ و منصوبہ بندی اجلاس لاہور میں منعقد ہوا جس میں الخدمت کے ساتوں پروگرامات کی پراگریس رپورٹ پش کی گئی۔ اجلاس کی صدارت صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان محمد عبدالشکور نے کی جبکہ سیکرٹری جنرل ڈاکٹر مشتاق احمد مانگٹ اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد اقبال بھی موقع […]

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اور ایچ ایچ آر ڈی کے تعاون سے پشاور کی ضلعی حکومت کو 1 کروڑ 83 لاکھ مالیت کے طبی آلات فراہم کردیئے گئے

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اور ایچ ایچ آر ڈی کے تعاون سے پشاور کی ضلعی حکومت کو 1 کروڑ 83 لاکھ مالیت کے طبی آلات فراہم کردیئے گئے۔ یہ آلات ضلعی انتظامیہ کے تحت چلنے والے ہسپتالوں، ڈسپنسریوں اور بیسک ہیلتھ یونٹس کو فراہم کئے جائیں گے۔ اس حوالے سے پشاور ضلعی کونسل ہال میں ایک […]

الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کی جانب سے علم، پیشہ ورانہ امور کی بہتر انجام دہی اور استعداد کار میں اضافے کے لئے تمام ضلعی اور ریجنل ذمہ داران کے لئے سالانہ تربیتی کنونشن کا انعقاد کیا گیا

کراچی: الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کی جانب سے علم، پیشہ ورانہ امور کی بہتر انجام دہی اور استعداد کار میں اضافے کے لئے تمام ضلعی اور ریجنل ذمہ داران کے لئے سالانہ تربیتی کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن ڈاکٹر مشتاق احمد مانگٹ، ڈائریکٹر ریسورس موبلائزیشن الخدمت سندھ عامر سلمان، […]

الخدمت فاؤنڈیشن وومن ونگ ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام یتیم بچیوں کے اقامتی ادارے آغوش الخدمت شیخوپورہ کی تعمیر کے لئے ڈیفنس میں چیریٹی فیئر کا انعقاد کیا گیا۔

الخدمت فاؤنڈیشن وومن ونگ ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام یتیم بچیوں کے اقامتی ادارے آغوش الخدمت شیخوپورہ کی تعمیر کے لئے ڈیفنس میں چیریٹی فیئر کا انعقاد کیا گیا۔چیریٹی فیئر کی رنگا رنگ تقریب ڈیفنس میں لاہور بھر کے مختلف سکولوں کے سینکڑوں بچوں نے اپنی فیمیلیز کے ہمراہ شرکت کی۔الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر محمد عبدالشکور […]

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت “افیکٹو مینجمنٹ آف چائلڈ پروٹیکشن سنٹرز” کے عنوان سے ڈیزاسٹر مینجمنٹ سنٹر راولپنڈی میں ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت “افیکٹو مینجمنٹ آف چائلڈ پروٹیکشن سنٹرز” کے عنوان سے ڈیزاسٹر مینجمنٹ سنٹر راولپنڈی میں ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ صدر الخدمت فاؤنڈیشن محمد عبدالشکور بھی موقع پر موجود تھے۔ ورکشاپ کا مقصد ملک بھر میں قائم چائلڈ پروٹیکشن سنٹرز کی کارکردگی کا جائزہ لینا اور سٹریٹ چلڈرن کی بہتر تعلیم […]

الخدمت فاؤنڈیشن وومن ونگ ٹرسٹ کی جانب سے پشاور میں 15 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا

الخدمت فاؤنڈیشن وومن ونگ ٹرسٹ کی جانب سے 21 جنوری بروز بدھ 50 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ اس موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس کے مہمان خصوصی سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹر مشتاق احمد مانگٹ ہوں گے۔ اس سے پہلے الخدمت فاؤنڈیشن وومن […]

الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کی جانب سے کندھ کوٹ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا

کندھ کوٹ: الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کی جانب سے کندھ کوٹ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ کی نگرانی شعبہ نیورولوجی بینظیر میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ کے ہیڈ پروفیسر ڈاکٹر عالم ابراہیم نے کی جبکہ دیگر سینئر ڈاکٹرز بھی اس موقع پر موجود تھے۔ کیمپ میں 400 سے زائد مستحق مریضوں کا مفت چیک […]